Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔

مورخہ: 24 جون 2025

پولیس رینجرز کامبنگ آپریشن

شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن

آپریشن کوہستانی محلہ بلاک Q میں کیا گیا جس میں پولیس افسران ملازمان کے ہمراہ رینجرز افسران و ملازمان نے حصہ لیا

ایس ڈی پی او شادمان اور ڈی ایس رینجرز کی سربراہی میں پولیس اور رینجرز نے کوہستانی محلے کو کارڈن کرکے گھر تلاشی کی گئی

پولیس رینجرز موبائل انٹیلیجنس اسٹاف، لیڈی سرچر و ٹیکنیکل اسٹاف بھی ہمراہ تھے

مشتبہ افراد کو کوائف تلاش ڈیوائسز اور سواس ایپ کے ذریعے چیک کیے گئے

دورانِ آپریشن چند مشتبہ افراد کو زیرِ حراست لیا گیا جن سے انٹیروگیشن جاری ہے

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.