Sindh Police Welfare
The Welfare Branch was Established after the Framing of Sindh Police Welfare Fund Rule-1979.
The Welfare Branch is supervised by the AIGP Welfare under the Administrative Control of IGP Sindh.
اسٹیٹ لائف کی طرف سے تمام پینل ہسپتالوں میں تمام پولیس اہلکار جمع اپنی فیملی کے یکم نومبر 2024 سے علاج و معالجہ کی سہولت حاصل کرنے کے مجاز ہیں۔
کسی بھی پینل ہسپتال میں جاکر کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ میں درج ذیل کا غذات جمع کروا کے اس سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
(1) پولیس ملازم کا اور یخنیل شناختی کارڈ جمع سروس کارڈ
(2) پولیس ملازمین کی فیملیز کے علاج و معالجہ کی صورت میں FRC (نادرو سے جاری شدہ) ہمراہ لازمی لے کر جانا ہو گا۔
(3) ہیلتھ کارڈ میں OPD کی سہولت میسر نہیں ہے۔
(نوٹ :- جن ملا زمان کے فیملی ممبر ز میں سے اگر کسی کاب۔ فارم یا NADRA میں ڈیٹار جسٹر ڈ نہیں ہے تو وہ اہل نہیں ہو گا )
بہت جلد اسٹیٹ لائف کی طرف سے Play Store پہ پہلے سے موجود ڈیجیٹل اپلیکیشن State Life Health Plus کا بھی اجراء ہو جائے گا جو کہ تمام ملازمان اپنے فیملی ممبر ز کے موبائل میں بھی ایکٹیویٹ کر سکیں گے۔
ہیلتھ کارڈ کے پرنٹ کا مرحلہ جیسے ہی تکمیل تک پہنچے گا بعد ازاں کارڈ کی تقسیم کا مرحلہ مجاز ڈسٹرکٹ یونٹ کی ویلفیئر برانچ سے شروع کیا جائےگا۔
پولیس ملازمان پینل ہسپتالوں سے متعلق اپنے اپنے ڈسٹرکٹ کے ویلفیئر افسران سے رہنمائی و معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔