Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ.

مورخہ: 24 جون 2025

پولیس مقابلہ بمقام اندرون ٹینکی گراؤنڈ بلاک T نارتھ ناظم آباد حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ1 مزید ساتھی ملزم بلاضرب گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ناصر علی ولد سردار علی کے نام سے ہوئی

بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت صہیب عرف میجر ولد حنیف کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل اور 1 عدد موبائل فون اور 1 عدد موٹر سائیکل برامد ہوئی

زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.