Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروش، گٹکا ماوا فروش و سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATED:05 DECEMBER-2025

تھانہ سرجانی کے علاقے خدا کی بستی اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ سپر مارکیٹ کے علاقے طالب کالونی لیاقت آباد اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری

کومبنگ/سرچ آپریشن انٹیلیجنس اطلاعات پر جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروش کے خلاف کیا جارہا ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او گلبہار ایس ڈی پی او سرجانی ایس ڈی پی او لیاقت آباد کی زیرنگرانی ایس ایچ او سپر مارکیٹ اور ایس ایچ او سرجانی ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.