Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری
January - 18, 2025
*جرائم پیشہ افراد کےخلاف ایکشن*
*تھانہ عزیز آباد*
پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی جرائم پیشہ ملزمان کو دوران پیٹرولنگ گرفتار کر لیا۔
*ملزمان کی شناخت* :
صابر ولد اجمل، راحیل ولد ذیشان کے ناموں سے ہوئی۔
قبضے سے 01 غیر قانونی 9 ایم ایم پسٹل,03 راؤنڈز اور سرقہ شدہ 70 -CC موٹر سائیکل نمبری KEE-2298 برآمد
دوران انٹیروگیشن ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت دیگر اضلاع میں بھی چوری و ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں
*تھانہ شاہراہ نور جہاں*
پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم بنام وقار ولد مشتاق کو گرفتار کر لیا۔
قبضے سے 01 پسٹل، راؤنڈ اور موبائیل فون برآمد۔
*تھانہ پیر آباد*
تھانہ پیر آباد پولیس کا بنارس چوک کے قریب مکان میں محضر صحت گٹکا ماوا بنانے والے کارخانے پر چھاپہ، 03 ملزمان گرفتار۔
کافی مقدار میں گٹکا ماوا بنانے کا سامان برآمد۔
ملزمان کے نام :
سیف اللہ، بخت نشیب اور نعمان علی شامل ہیں۔
اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف اس سے قبل بھی متعدد تھانہ جات میں مقدمات درج ہیں۔
ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی