Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف مسلسل کاروائی جاری ہے۔
مورخہ: 27 دسمبر 2024
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
*ناظم آباد پولیس کی انٹیلجنس بیس پر کامیاب کاروائی جعلی کرنسی برآمد ایس ایچ او ناظم آباد*
ملزمان میں 2 خواتین بھی شامل جن کے ناموں کی شناخت
عائشہ کنول زوجہ ظفر اقبال عرف لمبا
صبیحہ زوجہ شاہد حسین بھٹی
ازلان ولد ظفر اقبال کے ناموں سے ہوئی
گرفتار ملزمان کا گروہ جعلی کرنسی کا کام بھی کرتا ہے قبضے سے بھاری تعداد میں جعلی کرنسی برآمد کر لی گئی ہے ایس ایچ او ناظم آباد
ملزمان کے قبضہ سے مجموعی رقم جعلی کرنسی نوٹ 3 لاکھ 29 ہزار روپے برآمد
جبکہ ملزمہ عائشہ کنول کا شوہر ظفر اقبال عرف لمبا حال ہی میں تھانہ بلال کالونی میں جعلی کرنسی و دیگر متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
کراچی: ملزمان کے خلاف تھانہ میں مقدمہ الزام نمبر 562/2024 بجرم دفعہ 489C ت پ درج کر لیا گیا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون