Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 24 JULY-2025

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر گلشن بہار میں کاروائی کرکے ملزم ذیشان ولد محمود کو گرفتار کیا۔

ملزم کے زیراستعمال موٹر سائیکل نمبری KNK-5492 پاکستان بازار کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 389/2025 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ پاکستان بازار میں درج یے۔

گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.