Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATE.31 December 2025

01. تھانہ پیرآباد کے علاقے فرنٹیئر کالونی میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن ۔

02. تھانہ منگهوپیر کے علاقے مری گوٹھ اور پختون آباد میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن 

03. تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقے سیکٹر F -11 میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل ۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی ۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او اورنگی، ایس ڈی پی او منگھوپیراور ایس ایچ او پیرآباد، منگھوپیر،کی زیرنگرانی میں ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔

*ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.