Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔

مورخہ: 22 مئی 2025

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے چھالیہ کی سپلائی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے گلشن ضیاء سیکٹر 11 میں کاروائی کرکے ملزم عظمت اللّٰہ ولد محمد اسراعیل کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کی کار سے 68 بورے چھالیہ (816 کلو) اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے زیر استعمال کار نمبری AVS-557 کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے جسکی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندرج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.