Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر منشیات فروشوں اور اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 17 جنوری 2025
ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس،
تھانہ سرجانی پولیس نے عبدالرحیم گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عادی ملزم انیل عرف کلو کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس اور نقدی برآمد ہوئی۔ ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
تھانہ تیموریہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر بفرزون کے قریب دو کاروائیاں:
1. پہلی کارروائی: انتہائی مطلوب منشیات فروش ذیشان اور شہزاد گرفتار، 14 گرام آئس اور نقدی برآمد۔
2. دوسری کارروائی: اشتہاری ملزم اصغر علی گرفتار، مقدمہ نمبر 274/20 میں مطلوب تھا۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون