Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کا گٹکاماوا کے خفیہ کارخانے پر چھاپہ
مورخہ: 23 مئی 2025
بھاری مقدار میں گٹکاماوا اور چھالیہ برآمد
بمقام اندرون مکان 76/24 سیکٹر 11 ایف میں کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ملزم موقع سے فرار ہوگیا
فراری ملزم کی شناخت حمزہ ولد عمران عالم کہ نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان گٹکاماوا بنانے اور سپلائی کرنے میں ملوث ہیں
گرفتار ملزمان کی شناخت
*(1)* احسام عالم ولد عمران عالم
*(2)* بلال ولد ولی محمد عرف عبد الجبار کے نام سے ہوئی
گرفتار ملزمان کے قبضے سے
30 کٹے سوکھی چھالیہ وزنی 300 کلو
02 کلو کھتھا
02 کلو چونا
02 بالٹی گھیلی چھالیہ وزنی 20 کلو
ڈیڈھ کلو تمباکو پتی
100عدد پڑیا تیار گٹکاماوا
2 عدد شاپر بیگ ، 2 پیکٹ ریپر ، ایک کمپیوٹرائز کانٹا ونقدی برآمد
گرفتار ملزم کے خلاف گٹکاماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر276/25 بجرم دفع 3/4/6/8(!) درج کر دیا گیا
ترجمان ویسٹ زون پولیس