Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق بلال کالونی پولیس کی اہم کاروائی

مورخہ : 20 مئی 2025

دوران ڈکیتی شہریوں پر فائرنگ کر کے قتل و زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ موٹر سائیکل برآمد

گرفتار ملزم حمزہ عرف بندر کا دوران انٹیروگیشن انکشاف, قتل کا مفرور ملزم گرفتار ملزم کا ساتھی نکلا

23/04/25 کو گلشن بہار سیکٹر 16 تھانہ پاکستان بازار کی حدود میں دوران ڈکیتی 14 سالہ حافظ محمد حسین علی کو گولیاں مار کر شہید کیا

دوران ڈکیتی مزاہمت پر موقع پر موجود شہری سید شہنشاہ کی فائرنگ سے مرکزی ملزم جمشید عرف فیاض ہلاک ہوا تھا

ہلاک ملزم جمشید ڈسٹرکٹ سینٹرل بلال کالونی پولیس کے کے ہاتھوں ساتھیوں سمیت گرفتار ہو چکا تھا

گرفتار ملزم حمزہ عرف بندر ہلاک ملزم جمشید کا دست راز جبکہ اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث ہے

, ملزمان کے ناموں کی شناخت

۔1 حمزہ عرف بندر

۔2 نعمان عرف کالا سے ہوئی

دوران ڈکیتی قتل کی CCTV فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے

ملزمان کا گروہ ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقوں میں موثر سائیکل چھنے کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہیں

ملزمان اس سے قبل بھی اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی پولیس مقابلے کے متعدد کیسوں میں جیل کاٹ چکے ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کاروائیاں جاری ہیں

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.