Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کے احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر اسٹریٹ کریمنلز، منشیات فروش، گٹکا ماوا فروش و سپلائرز و دیگر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATED: 08 DECEMBER-2025

1- سینٹرل، تھانہ لیاقت آباد

تھانہ لیاقت آباد کے علاقے ندی کنارہ میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

2- سینٹرل، تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا

تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقے سیکٹر 5G، خمیسو گوٹھ نیو کراچی میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقوں کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی لی گئی۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز کی زیر نگرانی ایس ایچ اوز ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دیا۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.