Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔

DATE.23 December 2025

01. تھانہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے واحد کالونی اور خندو گوٹھ میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن ۔

02. ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے علاقے سیکٹر 11G تا سیکٹر 5G میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری

03. ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ تیموریہ کے علاقے k ۔B ۔R سیکٹر سیکٹر 16A بفر زون میں پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن 

کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل ۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او شادمان، کی زیرنگرانی میں ایس ایچ او

نارتھ ناظم آباد اور نیو کراچی انڈسٹریل ایریا ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دی۔

سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.