Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
مورخہ: 16 مئی 2025
پولیس مقابلہ
سینٹرل سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ.
پولیس مقابلہ بمقام عقب نزد فٹبال گراؤنڈ C1 ایریا لیاقت آباد حدود سپر مارکیٹ میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم بلاضرب گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد سمیر عرف کالا ولد محمد عارف جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت کامران عرف باس ولد اصغر کے نام سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے 2 عدد 30 بور پسٹل اور موٹر سائیکل 70cc برامد ہوئی
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال اور بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی