Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز و موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 16 JULY-2025

پولیس مقابلہ

سینٹرل، تھانہ تیموریہ کی حدود میں پولیس کا موٹرسائیکل لفٹرز کے ساتھ دو بدو مقابلہ۔

پولیس مقابلہ بمقام مھدی حسن پارک بلاک این نارتھ ناظم آباد حدود تیموریہ میں ہوا۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا ملزم بلاضرب گرفتار۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت ادریس ولد عبد الوکیل اور بلا ضرب ساتھی گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی ولد تسلیم احمد کے نام سے ہوئ۔

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین، 02 موبائل فونز اور موٹر سائیکل برامد ہوئی۔

زخمی ملزم کو برائے علاج عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.