Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

پولیس مقابلہ - سینٹرل

مورخہ: 16 فروری 2025

حیدری مارکیٹ کی حدود میں اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ پولیس کا دو بدو مقابلہ۔

پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ الفلاح گراؤنڈ، بلاک H نارتھ ناظم آباد میں ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ تین ساتھی فرار ہوگئے۔

گرفتار ملزم محمد علی عرف چوچا ولد محمد حنیف کے قبضے سے 30 بور پسٹل، لوڈ میگزین اور موٹر سائیکل برآمد۔ زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.