Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز ڈکیتوں کے ساتھ پولیس مقابلہ۔

مورخہ : 19 مئی 2025

پولیس مقابلہ بمقام اندرون ٹینکی گراؤنڈ بلاک T نارتھ ناظم آباد میں ہوا۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ 1 ملزم بلا ضرب گرفتار جبکہ 1 ساتھی ملزم پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا۔

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت امداد عرف یونس عرف اشفاق ولد رستم علی عرف محمد غلام عرف رفیق جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی ولد نور اسلام کے نام سے ہوئی

فراری ملزم کا نام معراج ولد ہاشم معلوم ہوا۔

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل, 2 عدد ٹچ موبائل فون اور 1 موٹر سائیکل برامد ہوئی۔

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

رجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.