Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی مؤثر کارروائیاں، منشیات فروش اور گٹکا ماوا فروش گرفتار

مورخہ: 09 مارچ 2025

1️⃣ تھانہ اورنگی پولیس کی کارروائی:

🔹 اورنگی ٹاؤن میں کارروائی کے دوران منشیات فروش گل ذمین عرف کالیا ولد میراج الحق گرفتار۔

🔹 ملزم سے 510 گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد۔

🔹 ملزم سابقہ جرائم میں بھی ملوث رہا ہے اور متعدد بار جیل جا چکا ہے۔

2️⃣ تھانہ پاکستان بازار پولیس کی کارروائی:

🔹 گلشنِ ضیاء میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، گٹکا ماوا فروش سہیل ولد علی اکبر گرفتار۔

🔹 100 پڑیاں گٹکا ماوا (07 کلو سے زائد)، موبائل فون اور نقدی برآمد۔

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.