Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون کے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر گزشتہ شب تھانہ سرجانی ٹاؤن کے علاقے بھینس کالونی سیف المری گوٹھ میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ۔

مورخہ: 11 جولائی 2025

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 01 ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا ملزم بلا ضرب گرفتار۔

گرفتار ملزمان کی شناخت عیان ولد شاہد (زخمی) اور شان ولد خلیل (بلا ضرب) کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خولز، نقدی اور زیراستعمال موٹر سائیکل برآمد ہوئی۔

پولیس کی جانب سے ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے، گرفتار ملزمان کا کرمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جارہا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.