Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر تھانہ بلال کالونی پولیس کی ایک اور اہم کاروائی۔
مورخہ: 07 جنوری 2025
24 گھنٹے کے اندر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
خفیہ اطلاع انٹیلیجنس کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی
ملزمان کے ناموں کی شناخت
(1) مصطفیٰ عرف کالا ولد غلام نبی
۔(2) وقار عرف ڈون ولد عبدالعزیز کے ناموں سے ہوئی
ملزمان نے گزشتہ روز قبل بلال کالونی کی حدود سیکٹر 5L ڈگری بوائز کالج کے قریب شہری راشد سے گن پوائنٹ پر موبائل لیپ ٹاپ، کیش لوٹا تھا
واردات کے بعد ملزمان خوف و ہراس پھیلا نے کے لئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوے تھے
ملزمان کی CCTV فوٹیج حاصل کر لی گئی ہے جبکہ واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ, موٹر سائیکل, لیپ ٹاپ, چھینا ہوا موبائل فون بھی برآمد
دوران انٹیروگیشن گرفتار ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے ملزمان کا تعلق کالو سرائیکی گینگ سے نکلا
ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل میں اسٹریٹ کرائم چھینا جھپٹی کی لاتعداد وارداتوں میں ملوث انتہائی مطلوب تھے
ملزمان گلشن اقبال کے ڈکیتی قتل میں سزائے موت میں جیل کاٹ چکے ہیں
سزائے موت کے کیس کے بعد بھی ڈکیتی کی وارداتیں کر رہے تھے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے.
ملزمان کا کرمنل ریکارڈ
مقدمہ الزام نمبر 265/2017 بجرم دفعہ302/34 ت پ تھانہ گلشن اقبال
مقدمہ الزام نمبر 121/2023 بجرم دفعہA 381 ت پ تھانہ پاپوش نگر
مقدمہ الزام نمبر 141/2023 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ جوہر آباد
مقدمہ الزام نمبر 144/2023 بجرم دفعہ SAA 23/1/Aتھانہ جوہر آباد
مقدمہ الزام نمبر 311/2016 بجرم دفعہ23/1/A SAAتھانہ سہراب گوٹھ
مقدمہ الزام نمبر560/2016 بجرم دفعہ382/34 ت پ تھا نہ سچل
مقدمہ الزام نمبر 275/2017بجرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ گلشن اقبال
مقدمہ الزام نمبر 283/2017 بجرم دفعہ SAA 23/1/Aتھانہ گلشن اقبال
مقدمہ الزام نمبر 298/2024 بجرم دفعہ324/34 ت پ تھانہ سہراب گوٹھ
مقدمہ الزام نمبر 301/2024 بجرم دفعہ 23/1/A SAA تھا نہ سہراب گوٹھ
مقدمہ الزام نمبر 33/2019 بجرم دفعہ379/34تھانہ عزیز بھٹی
مقدمہ الزام نمبر736/2021 بجرم دفعہ397 ت پ تھا نہ سرسید
مقدمہ الزام نمبر 738/2021بجرم دفعہ 23/1/Aتھانہ سرسید
مقدمہ الزام نمبر 121/2023 بجرم دفعہ 381/A ت پ تھانہ پاپوش نگر
مقدمہ الزام نمبر 141/2023 بجرم دفعہ392/397/34 ت پ تھانہ جوہرآباد
مقدمہ الزام نمبر 143/2023 بجرم دفعہ23/1/A تھا نہ جوہرآباد
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی