Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

مورخہ: 15 جولائی 2025

پولیس نے خفیہ اطلاع پر قصبہ کالونی میں کاروائی کرکے ملزم احمد ولد امتیاز کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی ذیل مقدمات میں جیل جاچکا ہے۔

1. مقدمہ الزام نمبر 303/2020 بجرم دفعہ 380/457/34 ت پ تھانہ اورنگی۔

2. مقدمہ الزام نمبر 973/2021 بجرم دفعہ 6/9-B نارکوٹکس ایکٹ تھانہ پیرآباد۔

3. مقدمہ الزام نمبر 771/2022 بجرم دفعہ 23 (i) A اسلحہ ایکٹ تھانہ اورنگی۔

4. مقدمہ الزام نمبر 748/2022 بجرم دفعہ 147/353/186/34 ت پ تھانہ اورنگی۔

5. مقدمہ الزام نمبر 327/2023 بجرم دفعہ 4/5/8 سندھ گٹکا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔

6. مقدمہ الزام نمبر 69/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ اورنگی۔

7. مقدمہ الزام نمبر 338/2024 بجرم دفعہ 395 ت پ تھانہ اورنگی۔

8. مقدمہ الزام نمبر 158/2025 بجرم دفعہ 23 (i) A اسلحہ ایکٹ تھانہ اورنگی۔

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.