Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق ویسٹ پولیس کی دو کارروائیوں میں 5 موٹرسائیکل لفٹرز گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل اور اسپیئر پارٹس برآمد۔
مورخہ: 03 مارچ 2025
تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس
چشتی نگر میں کارروائی، 2 ملزمان گرفتار۔
چوری شدہ موٹرسائیکل KMS-4978 کے پارٹس برآمد۔
مقدمہ الزام نمبر 939/2024 تھانہ منگھوپیر میں درج۔
ملزمان: محمد عزیز ولد عقیل، اکرم ولد محمد اکرام۔
تھانہ سرجانی پولیس
سرجانی ٹاؤن میں کارروائی، 3 ملزمان گرفتار۔
سرقہ شدہ موٹرسائیکل MNM-5540 برآمد۔
مقدمہ الزام نمبر 253/24 تھانہ سرجانی ٹاؤن میں درج۔
ملزمان: محمد حسیب، نومان، عامر۔
تمام گرفتار ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا۔
ویسٹ زون پولیس