Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED:25 JULY-2025
ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ 02 ملزمان واردات کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔
گرفتار ملزمان سے 02 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، 01 نکلی/کھلونا پسٹل اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں دین محمد ولد دودہ خان، حسان ولد جعفر اور رفت اللہ ولد نظیر احمد شامل ہیں۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی