Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر زون ویسٹ میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ/سرچ آپریشن۔
DATED: 04 DECEMBER 2025
01. تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے رئیس امروہوی معصوم اباد میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری۔
02. ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ بلال کالونی کے علاقے مدینہ کالونی سیکٹر 5 نیو کراچی پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
کومبنگ/سرچ آپریشن سے قبل علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو مسدود کرکے ہدفی مقامات کی تلاشی کا عمل جاری ہے۔
بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی جارہی ہے۔
کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او پاکستان بازار ایس ڈی پی او نیو کراچی اور ایس ڈی پی او ایف بی ایریا کی زیرنگرانی ایس ایچ او اقبال مارکیٹ اور پاکستان بازار ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور انٹیلیجنس اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
سرچ آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کا قیام اور عوام کے تحفظ کے ساتھ ساتھ جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری عمل میں لانا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون