Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔

DATED: 17 JULY-2025

سینٹرل،تھانہ رضویہ سوسائٹی پولیس کی بروقت کاروائی اسٹریٹ کریمنلز گیننگ گرفتار اسلحہ برآمد

دورانِ گشت رضویہ سوسائٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا

ملزمان کی شناخت

1وقاص ولد اسلام

2کاشف وللد غلام مصطفی

3طحہ ولد اسلام کے ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے ایک 9MM پسٹل بمعہ 5 زندہ راؤنڈز و

ایک 30 بور پسٹل بمعہ 5 زندہ راؤنڈز ، جبکہ ایک نقلی پستول بھی برآمد ہوئی.

ملزمان عادی جرائم پیشہ ور ہے اور پہلے بھی متعدد مرتبہ گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 269/2025 بجرم دفعہ 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ کے تحت درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے.

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.