Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل چھیننے والے گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن۔
مورخہ: 08 جنوری 2025
سینٹرل تھانہ شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا موٹر سائیکل چھیننے والے گروپ کے ساتھ دو بدو مقابلہ.
پولیس مقابلہ نارتھ ناظم آباد بلاک T ٹنکی گراؤنڈ کے پاس ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دو ملزمان بلا ضرب گرفتار کر لیے گئے
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت شعیب ولد رمضان جب کہ دو بلا ضرب گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان ولد فضل اور اطھر ولد سرور کے ناموں سے ہوئی
ملزمان کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور ایک عدد نائن ایم ایم پسٹل لوڈ میگزین ایک عدد سرقہ شدہ موٹر سائیکل اور موبائل فونز برامد ہوئے
زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ بلاضرب گرفتار ملزمان کو تھانے منتقل کر دیا گیا
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی