Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 07 SEPTEMBER-2025

ویسٹ، تھانہ منگھوپیر پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ملزم عبدالرحمٰن ولد ثناء گل کو گرفتار کیا، ساتھی فرار۔

گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ملزمان کے زیرِ استعمال موٹرسائیکل نمبری KKY-6009 کو بھی قبضہ پولیس میں لے لیا گیا ہے، تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.