Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی ویسٹ زون کے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف سخت احکامات پر تھانہ پیرآباد کی شاہین فورس کے جوانوں نے دوران گشت اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی*

*مورخہ : 29 جنوری 2025*

اسٹریٹ کریمنلز اسلحہ سمیت گرفتار

ملزمان بنارس چوک قریب راہگیر شہری کو واردات کا نشانہ بنانے کے لئے علاقے میں موجود تھے۔

گرفتار ملزمان سے 02 غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان میں کاشف ولد نظیر سید اور اویس ولد شاکر شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.