Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات کے مطابق تھانہ خواجہ اجمیر پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

مورخہ: 27 اپریل 2025

سینٹرل، تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان دو بدو مقابلہ۔

مقام: اندرون روڈ، شاہنواز بھٹو کالونی، سیکٹر 1-A-4 نزد وادی السلام قبرستان۔

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ ایک ملزم بلا ضرب گرفتار۔

زخمی گرفتار ملزم کی شناخت حبیب اللہ ولد شاہ علی اور بلا ضرب گرفتار ملزم کی شناخت قائم ولد عبداللہ کے نام سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 30 بور پسٹل بمعہ لوڈ میگزین اور ایک موٹر سائیکل برآمد۔

زخمی ملزم کو فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.