Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت احکامات و ہدایات پر ویسٹ زون کے دو تھانہ جات میں پولیس مقابلے۔
DATED: 16 SEPTEMBER-2025
1- سینٹرل، تھانہ بلال کالونی پولیس کا اسٹریٹ کریمنلز سے مقابلہ
بمقام ۔سناٹا پٹی عقب سائٹpso پٹرول پمپ سیکٹر5H نارتھ کراچی کے قریب مقابلہ پیش آیا
پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا ساتھی بلا زرب گرفتار کیا گیا۔
گرفتار زخمی ملزم کی شناخت 1 شعیب اسلم ولد محمد اسلم جب کہ دوسرا ساتھی 2 شوکت علی ولد حبیب اللہ کے نام سے ہوئی۔
ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پستول بمعہ 2راؤنڈز لوڈ میگزین اور ایک لوڈ چیمبر اور ایک عدد موٹر سائیکل 70 بغیر نمبر پلیٹ برامد ہوئی ہے جس کی معلومات بذریعہ سی پی ایس سی معلومات لی جارہی ہے۔
زخمی ملزم کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
2- سینٹرل، تھانہ شاہراہِ نور جہاں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ
امروز نزد عبداللہ کالج بلاک U حدود، تھانہ شاہراہِ نور جہاں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی، جس پر پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک ملزم ذیشان ولد محمد جلال زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا
جبکہ دوسرا ملزم محمد یوسف ولد محمد یونس اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل لوڈ میگزین اور 2 عدد موبائل فون برآمد
گرفتار زخمی ملزم کو قانونی کارروائی اور علاج معالجے کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی