Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب کے ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
مورخہ: 25 ستمبر 2024
ویسٹ، تھانہ مومن آباد پولیس نے منشیات فروش عادی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے سیکٹر 10 فقیر کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔
ملزمان سے ڈیڑھ کلو سے زائد (1595 گرام) چرس اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔
ملزمان فقیر کالونی کے علاقے میں چھپ کر منشیات کا نیٹ ورک چلارہے تھے۔
ملزمان کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ کا اندراج کرلیا گیا ہے۔
گرفتار ملزمان میں خان محمد عرف خانو ولد سیف اللّٰہ اور عبدالحمید عرف سنی ولد مولا بخش شامل ہیں۔
ملزم خان محمد عرف خانو قبل از بھی منشیات فروشی کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔
1. مقدمہ الزام نمبر 257/2020 بجرم دفعہ 6/9B نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
2. مقدمہ الزام نمبر 456/2021 بجرم دفعہ 6/9C نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
3. مقدمہ الزام نمبر 128/2822 بجرم دفعہ 6/9A نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
4. مقدمہ الزام نمبر 801/2022 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
5. مقدمہ الزام نمبر 70/2023 بجرم دفعہ 9(2)2 نارکوٹیکس ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
6. مقدمہ الزام نمبر 368/2023 بجرم دفعہ 4/5/8 گٹکا ماوا ایکٹ تھانہ مومن آباد۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی