Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر لسٹڈ منشیات فروشوں کے خلاف زون ویسٹ میں کریک ڈاؤن

تھانہ مومن آباد پولیس نے لسٹڈ منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم کا نام مطلوب منشیات فروشوں کی فہرست/آئی آر (IR) میں بھی شامل تھا۔

پولیس نے فقیر کالونی میں کاروائی کرکے ملزم غلام رسول ولد داد محمد کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے تقریباََ 01 کلو چرس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.