Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
آئی جی پی سندھ پولیس جناب غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات اور ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے ہدایات پر زون ویسٹ میں کومبنگ/سرچ آپریشن۔
مورخہ: 15 جون 2025
1. تھانہ اورنگی (ضلع ویسٹ):
سیکٹر 7 اور اطراف کے علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن، زیر نگرانی ڈی ایس پی اورنگی، ایس ایچ او اورنگی و مومن آباد بمعہ نفری، لیڈیز و انٹیلیجنس اسٹاف۔
2. تھانہ گلبرگ (ضلع سینٹرل):
رحمان آباد بلاک 5 اور 11 میں کومبنگ/سرچ آپریشن، زیر نگرانی ڈی ایس پی گلبرگ، ایس ایچ او گلبرگ و سمن آباد بمعہ نفری، لیڈیز و انٹیلیجنس اسٹاف۔
ضلع ویسٹ اور ضلع سینٹرل میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے تاکہ امن و امان کا قیام ممکن بنایا جا سکے اور جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کی جا سکے۔ ان کارروائیوں میں داخلی و خارجی راستے بند کرکے مخصوص علاقوں کی مکمل تلاشی، بائیومیٹرک ویریفیکیشن اور مشتبہ افراد کی جانچ کی گئی۔
ترجمان ویسٹ زون پولیس