Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے سخت احکامات و ہدایات پر سینٹرل شاہراہِ نور جہاں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ.

مورخہ : 22 جولائی 2025

پولیس مقابلہ بمقام اندرون ٹینکی گراؤنڈ بلاک T نارتھ ناظم آباد حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 1 ملزم بلاضرب گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت محمد ارشد ولد محمد انور کے نام سے ہوئی بلاضرب گرفتار ملزم کی شناخت زین علی ولد ذوالفقار علی کے نام سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 9mm پسٹل بمعہ راؤنڈز، 1 عدد موٹر سائیکل اور سائیڈ گلاس کار ہنڈا سوک برامد ہوئے

زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال جبکہ بلاضرب گرفتار ملزم کو تھانے منتقل کیا گیا ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

ترجمان ویسٹ زون پولیس


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.