Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
امروز ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ صاحب نے اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس افسران و جوانوں کے اعزاز میں CC-II تعریفی سرٹیفیکیٹ دینے کی سادہ و پر وقار تقریب کا انعقاد کیاگیا
Dated 29-04-2025
ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے ایس ایچ او تیموریہ اور ان کے جوانوں کو پولیس مقابلے اور اسٹریٹ کریمنلز سے بہادری و دلیری سے مقابلہ کرنے پر جوانوں کی ہمت و حوصلہ افزائی اور ان کی بہترین کارکردگی پر *CC-II* تعریفی سرٹیفیکٹ سے نوازا۔
اس موقع پر ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ صاحب نے افسران و ملازمان کو مبارکباد دی اور کہا کہ آپ آئندہ بھی اپنی قابلیت, فرض شناسی, ایمانداری, لگن اور پیشے کو بروئے کار لاتے ہوئے کرمنلز کے خلاف مثبت کاروائیاں جاری رکھیں گے۔
عوام الناس کی جان و مال اور ان کی حفاظت پولیس کا اولین فرض ھے۔
ترجمان ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی