Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
سپر مارکیٹ پولیس کی بروقت کارروائی ڈکیتی کی کوشش ناکام
میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی
پیٹرولنگ پولیس نے شک کی بنیاد 03 عدد ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا۔
دوران کارروائی 01 ملزم بنام محمد علی قریشی ولد اختر حسین قریشی گرفتار دانش ولد نامعلوم اور شاہ جی ولد نامعلوم فرار
درج ملزمان ڈکیتی کے ارادے سے علاقے میں موجود تھے
گرفتار ملزم کے قبضے سے مندرجہ ذیل اشیاء برآمد۔
1- بلیئرز
2- سکرو ڈرائیور
3- چابیاں کا 3 گچھا
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 482/2024 بجرم دفعہ 399/34 ت پ درج کیا گیا۔
بھاگ جانے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
گرفتار ملزم کو تفتیش حکام کے حوالے کردیا گیا۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون