Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

*سینٹرل : تھانہ تیموریہ* کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ دو بدو مقابلہ۔

مورخہ : 23 جنوری 2025

پولیس مقابلہ نارتھ ناظم آباد مین شیرشاہ سوری روڈ نزد فائیو اسٹار فلائی اوور کے پاس ہوا

دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ 2 ملزمان فرار

زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت اسلم شیراز عرف بلوچ ولد اسلم جب کہ فراری ملزمان کی شناخت حسن عرف حسو بنگالی ولد شعیب خان اور فدا حسین عرف چھوٹو سرائیکی ولد حضور بخش کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی پسٹل 30 بور لوڈ میگزین، 2 عدد موبائل فون اور سخی حسن چورنگی سے چھینا ہوا رکشہ سازگار برامد ہوا

زخمی ملزم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ فراری ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.