Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری

میڈیا سیل DIGP ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 03 دسمبر 2024

ڈسٹرکٹ سینٹرل

تھانہ پاپوشنگر کے علاقہ سرحد کالونی و بنگش کالونی میں پولیس کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ

تھانہ پاکستان بازار کے علاقے ایشیاء گراؤنڈ، سیکٹر 16 اور اتحاد کالونی میں کیا گیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل کیا گیا۔

بائیو میٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ و مشکوک اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی گئی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں متعلقہ ایس ڈی پی اوز و ایس ایچ اوز ہمراہ نفری و لیڈیز اسٹاف اور شاہین فورس کے جوانوں نے اپنے فرائض سر انجام دیئے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون، کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.