Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی خصوصی ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری

مورخہ : 23 دسمبر 2024

حیدری مارکیٹ پولیس کی ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی۔ موٹر سائیکل لیفٹر گرفتار موٹر سائیکل برآمد۔

دوران انٹروگیش ملزم کی انکشاف برآمد موٹر سائیکل نیو ٹاؤن کے علاقے سے چوری کی تھی۔

نیو ٹاؤن تھانہ میں برآمد بائیک نمبری KJD-5935 کا مقدمہ الزام نمبر 444/2024 پہلے ہی درج ہے۔

گرفتار ملزم کی شناخت شفیق الرحمن ولد عبد الرحمن کے نام سے ہوئی

ملزم کو بعد ازاں انٹروگیشن کے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.