Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری ۔

DATED: 27 FEBRUARY 2025

سینٹرل، رضویہ پولیس کی دورانِ پیٹرولنگ کارروائی موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث02 ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان کی شناخت محمد حسن ولد محمد رئیس اور محمد عامر ولد افضل کے ناموں سے ہوئی۔

ملزمان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل نمبری KFU_6516 میکر سپر پاور 70cc برنگ سیاہ برآمد ہوئی ۔

برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ بریگیڈ کی حدود سے چوری کی گئی تھی جسکا مقدمہ الزام نمبر 112/2025 جرم دفعہ 381-A ت پ درج ہے-

ملزمان نشےکے بھی عادی ہیں اور نشہ پورا کرنے کے لئے چوری میں ملوث ہے اور ماضی میں بھی جیل جا چکا ہے-

گرفتار ملزمان کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے.

جبکہ ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کر لیا گیا ہے

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.