Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات و ہدایات پر سینٹرل شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ.
مورخہ: 22 جون 2025
پولیس مقابلہ بمقام اندرونی گلی نزد سخی حسن قبرستان سیکٹر 14B شادمان نارتھ ناظم آباد حدود شاہراہِ نور جہاں میں ہوا
دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ1 مزید ساتھی ملزم پولیس پر فائرنگ کرتا ہوا فرار ہوگیا
زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت کاشف عادل ولد امانالرحمن کے نام سے ہوئی
فراری ملزم کا نام ستار ولد نا معلوم ہے
ملزم کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل اور 1 عدد لیڈیز پرس چھینا ہوا برامد ہوا
زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
ضابطے کی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
ترجمان ویسٹ زون پولیس