Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

جناب آئی جی پی سندھ غلام نبی میمن صاحب کے خصوصی احکامات و ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف زون ویسٹ میں کومبنگ سرچ آپریشن جاری

مورخہ: 08 جنوری 2025

سینٹرل ڈویژن میں کامبنگ سرچ آپریشن

نیو کراچی، گلبرگ، اور لیاقت آباد ڈویژن کی حدود میں پولیس کا مؤثر کامبنگ سرچ آپریشن کیا گیا۔

آپریشن کی تفصیلات:

نیو کراچی میں ابوزر کالونی سیکٹر 11D اور اطراف۔

گلبرگ کی حدود میں کچی آبادی بلاک 12۔

لیاقت آباد میں نغمان ولیج A ایریا۔

آپریشن کی نگرانی:

ایس ڈی پی او نیو کراچی، ایس ڈی پی او گلبرگ، اور ایس ڈی پی او لیاقت آباد کی قیادت میں متعلقہ ایس ایچ اوز، لیڈی سرچر، اور دیگر پولیس اسٹاف نے کارروائی کی۔

کارروائی:

گھر گھر تلاشی، ہوٹل، ریسٹورنٹ، اور دیگر مقامات پر مشتبہ افراد کی تلاش۔

چیکنگ کے لیے تلاش ڈیوائس اور سواس ڈیوائس کا استعمال۔

چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا، جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.