Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات پر شاہراہ نور جہاں پولیس کا گذشتہ شب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف ایکشن
مورخہ : 24 دسمبر 2024
گذشتہ شب شہرائے نور جہاں کی حدود نارتھ ناظم اباد بلاک کیو میں ایک شادی کی تقریب کے دوران چند اشخاص کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی تھی
ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر موصول ہونے کے بعد صحافیوں کی جانب سے بھی واقعے کی نشاندہی کی گئی تھی
شاراہ نورجہاں پولیس نے گذشتہ شب ہی مقدمہ الزام نمبر 631/2024 جرم دفعہ 337Hi ت پ درج کیا تھا
امروز واقع میں ملوث ہوائی فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کی شناخت ملک بختیاور ولد حاجی ملک سلطان زرین کے نام سے ہوئی
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون