Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 14 JULY-2025

ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر سیکٹر 16 اورنگی ٹاؤن میں کاروائی کرکے 02 ملزمان کو گرفتار کیا۔

ملزمان کے زیراستعمال موٹر سائیکل نمبری KHQ-1569 پاکستان بازار کے علاقے سے سرقہ شدہ ہے۔

واردات کا مقدمہ الزام نمبر 366/2025 بجرم دفعہ 381-A ت پ تھانہ پاکستان بازار میں درج یے۔

گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے لئے متعلقہ AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں بلال خون ولد گلاب خان اور مجاہد خان ولد گل خان شامل ہیں۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.