Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کریمنلز اور موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔

DATED: 04 SEPTEMBER-2025

1- سینٹرل، تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل پولیس کی بہترین کاروائی دو موٹر سائیکل لفٹر ملزمان گرفتار

بمقام۔صبا چورنگی سیکٹر 12A سروس روڈ نیو کراچی

بنام گرفتار ملزمان

1. نوید احمد ولد محمد حمید

2. امجد ولد عظمت خان

برامدگی

1.موٹرسائیکل نمبری KIW-3741 میکر سپر پاور 70سیاہ جو کہ تھانہ تیموریہ کے مقدمہ الزام نمبر705/2025 بجرم دفعہ 381A میں سرقہ شدہ معلوم ہوئی

ملزمان کوگرفتارکرکے ضابطہ کے تحت کاروائی کی جا رہی ہے۔

2- سینٹرل، تھانہ سرسید پولیس کی بروقت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

واقعہ کے مطابق، ملزم موٹر سائیکل نمبر KPS-0367 پر سوار ہو کر شہری سے پوکو موبائل فون ماڈل C-75 چھین کر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسی دوران سر سید پولیس کی گشت پر مامور موبائل موقع پر پہنچ گئی اور ملزم عبد الرحمان ولد نموس خان کو گرفتار کرلیا۔

برآمدگی:

شہری سے چھینا گیا موبائل فون (Pocco C-75)

موٹر سائیکل نمبر KPS-0367 جو کہ مسروقہ نکلی، جس کے حوالے سے مقدمہ نمبر 313/2025 بجرم دفعہ 381-A تھانہ صدر میں درج ہے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 556/2025 بجرم دفعہ 382 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.