Press Releases
Latest Press Releases
For Queries
15
ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری۔
DATED: 14 SEPTEMBER-2025
ویسٹ، تھانہ گلشنِ معمار پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو ریڈ ہینڈڈ گرفتار کرلیا۔
ملزمان سلفیہ سوسائٹی گلشنِ معمار کے قریب راہگیر شہری کاشف بلال کو واردات کا نشانہ بنا رہے تھے۔
پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی کرکے ملزم داؤد ولد غلام محمد کو گرفتار کیا، ساتھی ملزم فرار۔
گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، موبائل فون اور نقدی رقم بھی برآمد ہوئی۔
ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی