Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان بلوچ کے احکامات و ہدایات پر اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف مسلسل کاروائیاں جاری۔

مورخہ: 11 نومبر 2025

تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں موبائل محافظ پولیس ٹیم اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان پولیس مقابلہ

   پولیس مقابلہ گُڈ لک لان، سیکٹر 4/1-A، تھانہ خواجہ اجمیر نگری کی حدود میں ہوا ہے 

پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن میں ایک زخمی حالت میں ہے۔

گرفتار زخمی ملزم کی شناخت:
اویس ولد شاہ میر، عمر تقریباً 20 تا 25 سال کے نام سے ہوئی 

دیگر گرفتار ملزم کا نام:
وقار ولد اکبر، عمر تقریباً 35 تا 40 سال کے نام سے ہوئی 

ملزمان اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

موقع سے ایک عدد پستول 30 بور بمعہ 4 راوند، ایک موٹر سائیکل اور موبائل فونز برآمد کیے گئے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.