Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈی آئی جی پی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے احکامات وہدایت کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

میڈیا سیل ویسٹ زون کراچی

مورخہ: 27 جنوری 2025

1️⃣ سرجانی پولیس نے مری گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے 1620 گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی۔

گرفتار ملزمان میں محمد طلحہ اور بلال شامل ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ملزم بلال اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے چار مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔

2️⃣ پاکستان بازار پولیس نے سیکٹر 14/C میں کارروائی کے دوران ملزم محمد جاوید عرف منا ٹیڑا کو گرفتار کیا۔

ملزم کے قبضے سے 520 گرام چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.