Press Releases

Latest Press Releases

For Queries

15

ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ شریف اباد پولیس کا انٹیلیجنس بنیاد اور سی سی ٹی وی فوٹیج پر کاروائی تین روکنی بائیک لفٹرز گینگ گرفتار

Dated: 06 Dec - 2024

*گرفتار ملزم کی شناخت*

1 محمد فیضان عرف گجر ولد محمد سجاد

2 طیب الرحمان ولد اشفاق حسین

3 ارشد حسین ولد عباس حسین

کے ناموں سے ہوئی۔

*بر آمد گی*

ملزمان کے پاس سے دو عدد موٹر سائیکلیں اور مختلف موٹر سائیکلوں کے چیچیز بھی برآمد ہوئے ہیں۔

جبکہ ملزم محمد فیضان ولد محمد سجاد جو متعدد بار گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے جس کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی مختلف تھانہ جات میں درج ہے۔

ملزمان کو پولیس کاروائی کے لیے اے ویل سی کے حوالے کیا گیا مزید تفشیش جاری ہے.

ترجمان ڈی آئی جی پی ویسٹ زون کراچی


© 2024 Sindh Police - All Rights Reserved.

Powered By: Software Section, I.T Directorate Sindh, Sindh Police.